Top Story

اگر اس ملک نے آگے جانا ہے تو ہمیں سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا،وزیر خزانہ

فوٹو:اسکرین گریب کمالیہ: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے نیٹ میں لوگ اس لیے نہیں آنا چاہتے کہ ہراسمنٹ ہوتی ہے، احمقانہ نوٹسز آتے ہیں ، اگر اس ملک نے آگے جانا ہے تو ہمیں سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا۔ پنجاب کے شہر کمالیہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی موجودہ شرح 9.5 فیصد…
Read More...

ملک بھر میں آج بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں آج بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ خواتین گوشت کو محفوظ کرنے اور مزے مزے کھانوں کے ذریعے گھر کے مردوں اور مہمانوں میں اپنی دھاک بٹھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ کہیں قصابوں کی آوٴ بھگت کی جارہی ہے تو کہیں گھر والوں اور لڑکے بالوں نے خود ہی کمر کس لی ہے۔…
Read More...

اسرائیلی فوج کی نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پربمباری،17 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فوج کا عید الاضحیٰ پر بھی بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا، رات گئے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے مزید 17 فلسطینیوں کی شہادت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے عید الاضحیٰ کے روز بھی نہتے فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے، وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرت پناہ گزین کیمپ…
Read More...

پاکستان

عیدکادوسرادن ، ابررحمت برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

فائل:فوٹو اسلام آباد :راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔عید پر ابررحمت برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد اور خطہ پو ٹھو ہار میں بارش کاامکان ہے ۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت مضافاتی علاقوں میں الصبح بارش سے…
Read More...

National

کالم

کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں افغانستان کو 104 رنز سے شکست

فائل:فوٹو سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے 40 ویں میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، دونوں ٹیمیں سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں